ڈومیسائل فیس میں 75 فیصد اضافہ کر دیا گیا

Domicile fee has been increased by 75%

 ڈومیسائل فیس میں 75 فیصد اضافہ کر دیا گیا، پنجاب کی نگران حکومت نے ڈومیسائل کے اجراء پر عائد فیس میں اضافے کی سمری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سے ڈومیسائل بنوانے کیلئے بھی اضافی فیس ادا کرنا ہو گی۔ 

پاکستان دنیا کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

پنجاب کی نگران حکومت نے ڈومیسائل کے اجراء پر عائد فیس کی شرح میں 75فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بتایاگیا ہے کہ ڈومیسائل کے اجراء پر عائد فیس 200روپے سے بڑھا کر 350روپے کر دی جائے گی، فیس میں اضافے کی سمری منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us