زلزلہ کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

After the earthquake, people came out of their houses reciting Kalima Tayyaba

 گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

پٹرول کے حوالے سےاچھی خبر۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us