فلسطینیوں نے اسرائیلی ہیلی کاپٹرز مار گرائے، ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے

Palestinians shot down Israeli helicopters, what is the reality of the videos?

فلسطینیوں کے اسرائیلی ہیلی کاپٹرز کو مار گرائے جانے ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں لیکن ان ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے۔

آپریشن الاقصیٰ فلڈ حماس کا بڑا حملہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عسکریت پسند ہیلی کاپٹروں نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس کےعلاوہ سوشل میڈیا پر اسی نوعیت کی ایک اور ویڈیو گردش کررہی ہے۔ 

یاد رہے گزشتہ روز سے اسرائیل کے خلاف حماس کا آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری ہےویڈیوز کی حقیقت کیا ہے۔فوٹیج ویڈیو گیم ”ارما 3“ کی ہے، جو فروری 2023 میں شائع ہوئی تھی، جس کا موجودہ تنازع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔



حوالہ 

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us