عالمی منڈی میں خام تیل کی مسلسل گرتی قیمتیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

Continuous falling prices of crude oil in the global market, possibility of a big reduction in Pakistan too

پیٹرول کی قیمتیں پاکستان میں بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے جس سے عام آدمی شدید مشکلات کا شکار ہے،پٹرول کی قیمت میں اضافے سے ظاہر ہے ہر شے کی قیمت بڑھ جاتی ہے تاہم اب خبر یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور  اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر  گئی۔ 

اہم سیاسی شخصیت نے خودکشی کرلی۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر  81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔  خام تیل کی قیمت میں کمی عالمی معیشت کی سست روی اور کم طلب کے خدشات کی وجہ سے ہے۔

دوسری جانب اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں یہ رحجان جاری رہا تو پاکستان میں فی لیٹرقیمت میں واضح کمی ہو سکتی ہے۔









اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us