پیپلز پارٹی ملتان کے سینئیر لیڈر انتقال کر گئے

Senior leader of PPP Multan passed away

ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان  انتقال کر گئے۔زاہد خان اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

میری جان کو خطرہ ہے, پولیس میرا کیس بگاڑنا چاہتی ہے: اُم رُباب چانڈیو

خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ زاہد خان دل کے عارضے میں مبتلا تھے،مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔







اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us