معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد انتقال کر گئے

Renowned singer and Equality Party chief Jawad Ahmed's father passed away

معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد انتقال کر گئے۔

پیپلز پارٹی ملتان کے سینئیر لیڈر انتقال کر گئے

 جواد احمد کے والد پروفیسر توقیر احمدشیخ کا نماز جنازہ آج  بروز اتوار بعد از نماز ظہر  جوہر ٹاؤن  جے ون بلاک میں ادا کی جائے گی ،پروفیسر توقیر احمدشیخ گورنمنٹ کالج کے سابقہ پروفیسر تھے۔








اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us