بڑی شدت کا زلزلہ۔

A major earthquake.

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز پر شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔

1300سکولوں میں منشیات کےمتعلق ہولناک حقائق سامنے آ گئے

خضدار اور گرد و  نواح سمیت زیارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی گہرائی پچیس کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خضدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، مالی یا جانی نقصان بارے تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔










اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us