سوات؛ مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا

Swat; Earthquake shocks, fear and panic spread in Mingora city and its surroundings

 سوات کے شہر  مینگورہ شہر اور گردونواح زلزلے سے لرز گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

بڑی شدت کا زلزلہ۔

 زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ خوفزدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.3 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us