یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کر لیا ْ

Yemen's Houthis hijacked an Israeli merchant ship in the Red Sea

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترکیے سے بھارت جانے والے جہاز پر عملے کے 52 افراد موجود ہیں، برطانوی کمپنی کا رجسٹرجہاز اسرائیلی ٹائیکون کی جزوی ملکیت ہے۔ 

نواز شریف آج کہاں روانہ ہونگے؟

تاہم عملےمیں بھی کوئی اسرائیلی شامل نہیں ہے۔یاد رہے کہ حوثی، اسرائیلی کمپنیوں یا اسرائیلی پرچم والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے چکے ہیں۔







اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us