جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

A public holiday has been announced across the country on Thursday

وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔  9نومبر جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

6.4 شدت کا زلزلہ۔

اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دور حکومت میں یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کی تھی ۔







اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us