انگلینڈ کیخلاف شکست پر بابراعظم نے بڑا اعتراف کرلیا

Babar Azam made a big confession about the defeat against England

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ  تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں۔انگلینڈ کیخلاف شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ٹیم کی شکست پر مایوسی ہوئی۔

معروف گلوکارکے گھرصف ماتم بچھ گئی۔

ہم نے 30 سے 40 رنز زیادہ دیئے، ہماری بولنگ اچھی نہیں تھی،ان کا کہناتھا کہ مڈل اوورز میں ٹیم کو وکٹیں درکار ہوتی ہیں،سپنرز نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں۔








اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us