امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے سفارتکار ہنری کسنجر100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ان کی جیوپولیٹیکل کنسلٹنگ فرم کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال بدھ کو ریاست کنیکٹی کٹ میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا ہے۔
پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟
پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟
ہنری کسنجر کو امریکی خارجہ پالیسی کی طاقت کا مرکز تصور کیا جاتا تھا، اس وجہ سے وہ متنازع بھی رہے۔ انہوں نے دو امریکی صدور کے ساتھ کام کیا اور امریکی خارجہ پالیسی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔