نواز شریف کل مری میں اہم ملاقاتیں کریں گے

Nawaz Sharif will hold important meetings in Murree tomorrow

تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے مشاورتی ملاقات بھی کریں گے ، سابق وزیر اعظم نواز شریف 21 نومبر کو مری سے اسلام آباد عدالت میں پیش ہونگے گے۔

بارش کہاں ہوگی ؟؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

پارٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلیوں میں پیش ہوں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ 21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کررہا ہے۔

 میاں نواز شریف کی کیسز سے متعلق وکلاء سے مشاورت بھی جاری ہے۔میاں نواز شریف کے ہمراہ سینئر لیگی رہنما بھی اسلام آباد پیشی پر اسلام آباد جائیں گے۔







اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us