26 ادارے بیچنے کی نئی فہرست جاری،پاکستان سٹیل ملز کو نکال دیا گیا

A new list of 26 companies to be sold has been issued, Pakistan Steel Mills has been expelled

نگران وفاقی حکومت نے 26 اداروں کی نجکاری پروگرام کی نئی فہرست جاری کر دی جس میں سے پاکستان سٹیل ملز کو نکال دیا گیا ہے۔

فہرست میں شعبہ توانائی کے 14 ، فنانشل، رئیل اسٹیٹ کے 4، 4، انڈسٹریل سیکٹر کے 3 اور پی آئی اے شامل ہے۔

نجکاری پروگرام میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن پر بھی نظر ہے۔ بلوکی، حویلی بہادر ، گرو، نندی پور پاور پلانٹس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

غیرملکیوں کو 05 سالہ اقامہ دینے کا فیصلہ

10 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے علاوہ ہاؤس بلڈ نگ فنانس کارپوریشن ، فرسٹ و یمن بینک ، پاکستان انجینئر نگ کمپنی ، سندھ انجینئر نگ لمیٹڈ،سروسز انٹر نیشنل ہوٹل لاہور ، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد اور پی آئی اے کاروزویلٹ ہوٹل بھی شامل ہے۔









اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us