موٹرسائیکل رکشہ کی رجسٹریشن کیلئے نئے قواعد، نوٹیفکیشن جاری

New rules for motorcycle rickshaw registration, notification issued

تھری ویلر موٹر سائیکل رکشا کی رجسٹریشن کے لئے قواعد جاری کردیے گئے ہیں۔ جس کے تحت تھری ویلر موٹر سائیکل رکشا کی پہلے عارضی رجسٹریشن ہو گی۔

بتایا گیا ہے کہ عارضی رجسٹریشن کے بعد سٹیشن پر موٹر سائیکل رکشا کا دوبارہ معائنہ ہو گا۔ معائنہ کے دوران جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کا دوبارہ جائزہ لیا جائےگا۔ ہدایت کے مطابق تبدیلیاں کرنے پر ہی  مستقل رجسٹریشن ہو گی۔

امیگریشن کا طریقہ کار کیا ہے؟ کینیڈا جانے کیلئے کن باتوں کا علم ہونا چاہیے؟

 قواعد پر عمل کرنے کے بعد ہی موٹر سائیکل رکشا پبلک سروس وہیکل قرار دی جائے گی۔ رکشا کا مالک سپیشل رجسٹریشن کا واؤچر حاصل کر ے گا۔ رکشا کے مالک کو پانچ سو روپے فیس ادا کرنا ہو گی۔محکمہ قانون نے نئے قواعد جاری کر نے کے بارے نوٹفیکشن جاری کر دیا۔










اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us