بھارتی ائرپورٹ پانی میں ڈوب گیا

Indian airport submerged in water

 بھارتی ریاست تامل ناڈو کا چنئی ائرپورٹ پانی میں ڈوب گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے ائرپورٹ کو سی پورٹ‘ کا خطاب دے ڈالا  

پاک فوج میں بڑے پیمانے پربڑی تبدیلیاں۔

  میڈیا رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے کیونکہ سمندری طوفان ’مائچانگ‘ کے ریاست کی ساحلی علاقوں سے گزرنے کا امکان ہے۔

طوفان کے باعث کئی پروازیں منسوخ کرنے کے ساتھ ہی ان کا رخ موڑ دیا گیا ہے، جبکہ چنئی ائیرپورٹ کا پورا رن وے اور ہوائی جہاز کا پارکنگ ایریا بھی پانی میں ڈوب گیا ہے۔

بھارتی ائرپورٹ پانی میں ڈوب گیا

 سمندری طوفان ’مائچانگ‘ ریاست تامل ناڈو اور آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب آنے کے بعد پیر کی رات تک چنئی میں موسلا دھار بارش ہوئی۔



حوالہ 

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us