برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی ہو گئے

The UK's immigration minister, Robert Jenner, has resigned

غیر قانونی امیگرینٹس روانڈا بھیجنے کا معاملہ، برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جینرک نے استعفیٰ وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے روانڈا پالیسی بچانے سے متعلق بل پیش کئے جانے پر دیا،نئے قانون کے تحت وزراء کو اس بات کا حق نہیں کہ وہ اس بین الاقوامی قوانین کو منسوخ کرسکیں۔

پی ایس ایل میں اب تک کتنےغیرملکی کھلاڑیوں نےرجسٹریشن کرالی؟

جس کے تحت برطانیہ پناہ گزینوں کو وسطی افریقا نہیں بھیج سکتا۔ خیال رہے کہ جینرک دائیں بازو کے اس گروپ کا حصہ ہیں جس کے نزدیک برطانیہ یکطرفہ طور پر پناہ گزینوں کو افریقا بھیج سکتا ہے۔  جینرک تجویز دے چکے ہیں کہ برطانیہ یورپین کنونشن آن ہیومن رائٹس سے نکل جائے۔








اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us