انوکھاسمندرجس کی خوبیاں آپ کوحیرت میں ڈال دیں گی!

A unique temple whose qualities will amaze you!

جاپان میں ایک انوکھاسمندرہےجس میں پانی کےساتھ برف اورریت بھی ایک ساتھ اکٹھےہوتےہیں۔تفصیلات کےمطابق ویسےتواس دنیامیں قدرت کےبےشمارکرشمےہیں مگران میں سےایک کرشمہ جاپان میں موجودسمندربھی ہے۔جس میں پانی کےساتھ برف اورریت بھی ملتےہیں۔

یہ جاپان کاساحل ہے،جس میں برف،ریت اورپانی ایک دوسرےکےساتھ ملتےہیں،اوریہ خوبصورت مناظردیکھ کرہرانسان حیران رہ جاتاہے۔تصویر میں دائیں جانب برف نظر آرہی ہے جبکہ بائیں جانب سمندر ہے اور درمیان میں موجود ایک شخص ریت پر چل رہا ہے۔













اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us