گرفتاری کے دوران پولیس کا ملزم کی ماں پر تشدد ،ویڈیو منظر عام پر آگئی

During the arrest, the police tortured the accused's mother, the video came to light

 راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ملزم کی والدہ پر تشدد  کا واقعہ پیش، ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس کی جانب سے خاتون پر  تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم بصیر خان کو ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ ملزم کی ماں بیٹے کی گرفتاری کے دوران آڑے آگئی تو پولیس اہلکار نے ماں کو تھپڑ مارے اور دھکے دیئے ، پولیس اہلکار ملزم بصیر کو زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ 








اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us