مارچ میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاونٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

In March, all passport delivery counters will also be open on Saturdays and Sundays

پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاﺅنٹر ہفتے اوراتوارکو بھی کھلے رہیں گے۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی کے مطابق اس اقدام کامقصد عازمین حج کو سہولیات پہنچنا ہے دو مارچ سے اکتیس مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاﺅنٹرز کھلے رہیں گے۔ 

مصطفی جمال قاضی نے کہاکہ عوام پاسپورٹ کے حصول کیلئے چھٹی کے روز بھی نو بجے سے ایک بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us