سابق وزیر اعظم موٹر سائیکل پر انتخابی مہم کیلئے نکل آئے

The former prime minister came out for the election campaign on a motorcycle

 سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی انتخابی مہم کیلئے موٹر سائیکل پر علاقے میں نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے یوسف رضا گیلانی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے لیے موٹرسائیکل پر سوار ہوگئے۔

 حلقے کے ووٹرز یوسف رضا گیلانی کی موٹرسائیکل پر آمد دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے، یوسف رضا گیلانی کی موٹرسائیکل پر الیکشن کمپین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔








اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us