روزے 29ہوں گے یا 30؟؟چیئر مین رویت ہلال کمیٹی کی پیشنگوئی

Fasting will be 29 or 30? Chairman Rawit Hilal Committee's prediction
 چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی پیشگوئی پر 29 روزوں کا امکان ظاہر کر دیاتفصیلات کےمطابق  ایک نیوز سے خصوصی گفتگو میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا چھوٹی عید دس اپریل کو ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات اور فلکیات والوں کے مطابق نو اپریل کو چاند کی عمر بیس گھنٹے ہو گی اور چاند دس ڈگری پر موجود رہے گا۔
 رویت ہلال کمیٹی فیصلے شریعت اور شہادت کی بنیاد پر کرتی ہے، عوام بھی انتیس ویں روزے چاند دیکھنے کا اہتمام کرے ۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us