مریم نوازنےفیصل میٹروبس سروس شروع کرنیکا عندیہ

Maryam Nawaz's intention to start Faisal metrobus service
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد کیلئے میٹروبس سروس شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ پارٹی قائد نوازکےوعدے کے مطابق فیصل آباد میٹرو بس سروس کاجلد افتتاح کیاجائیگا۔
 کل ٹرانسپورٹ کے مسائل پر میری محکمہ ٹرانسپورٹ کے ساتھ تیسری اور آخری میٹنگ ہے ،پنجاب کیلئے 700بسوں کی منظوری دوں گی ۔100بسیں صرف فیصل آباد کیلئے ہوں گی۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us