ہومINTERNATIONAL تھائی ایئر کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی Web Editor -مارچ 12, 2024 تھائی لینڈ کی ایئرلائن کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھائی ایئر 15 اپریل سے براہ راست پاکستان سے پروازیں شروع کرے گی۔ مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا۔ تھائی ایئر لاہور سے بنکاک کیلئے ہفتے میں چھ پروازیں چلائے گی۔حوالہ