یکم رمضان کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان

Bank holiday announced on 1st Ramadan
یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کیلئے تمام بینک بند رہیں گے ،یکم رمضان کو کو زکوةٰکی کٹوتی کیلئے "بینک تعطیل" قرار دیا گیا ہے۔
تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین نہیں کریں گے،بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں/،مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کیلئے دفتر میں حاضر ہوں گے۔ 



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us