اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد

Black glasses, fancy number plates of vehicles banned in Islamabad
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر فلیشر لائٹ کی فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔واضح رہے کہ 2013 سے کالے شیشوں کے حوالے سے این او سی پر پابندی عائد ہے، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us