قطر ایئرویز کے پاکستان بھر میں دفاتر بند

Qatar Airways offices across Pakistan closed
قطر ایئر ویز نے ملک بھر میں اپنے دفاتر بند کر دیے ہیں تاہم پروازیں شیڈول کے مطابق رواں دواں رہیں گی۔ قطر ایئر ویز نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں اپنے دفاتر بند کر دیے ہیں تاہم پروازوں کا آپریشن جاری رہے گا۔  قطر ایئر ویز کے دفاتر بند ہونے سے کاؤنٹر سیل، ایڈمن اور فنانس کے شعبے بند ہوجائیں گے۔ اب قطر ایئر ویز ایجنٹس اور آن لائن ٹکٹس فروخت کرے گا، اور دفاتر سے براہ راست ٹکٹوں کی فروخت ختم ہو جائے گی۔  اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انتظامی اخراجات میں کمی لانے کے لیے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us