شب معراج پرسندھ کے سرکاری اور نجی کالجز میں تعطیل کا اعلان

Holiday announced in government and private colleges of Sindh on the night of Shab-e-Miraj
حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پرسندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں سندھ بھرمیں  کالجز بند رہیں گے۔

شب معراج پرسندھ کے سرکاری اور نجی کالجز میں تعطیل کا اعلان
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔




حوالہ

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us